مسلمانوں اور مغرب کی داستان میں خوف محض ایک مختصر باب
استنبول:- یہ چیز میرے لیے تشویش کا باعث ہے کہ اسلامو فوبیا یعنی اسلام کے بارے میں ایک بے بنیاد خوف اور مسلمانوں سے مخاصمت کا رویہ وہ بنیادی پیرا یہ بنتا جا رہا ہے جس کو مد نظر رکھ کر مغرب اور اسلام کے من جملہ تعلقات کو سمجھنے کی کوشش کی جا تی ہے۔استنبول ترکی کی یلدز ٹ...
Posted On Feb 20 2013