کیا مشرق وسطی میں تبدیلی کا موسم “پولٹزر پرائز” سے نظرانداز ہو گیا؟
نیوارک، ڈیلاور ۔ چند دن قبل میں انقرہ میں تھا جہاں میں وزیراعظم رجب طیب اردگان کے ایک سینیئر مشیر کے ساتھ بات چیت کر رہا تھا۔ باتوں کے دوران مین نے ان کے دفتر کے باہر ایک زوردار دھماکہ سنا جیسے کسی نے نزدیک ہی بندوق سے گولی چلائی ہو۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میں سہم گیا ج...
Posted On May 02 2012