میلکم ایکس کی میراث سالوں بعد بھی زندہ ہے
نیوارک، ڈیلاور ۔ امریکی شہری فروری کے مہینے کو سیاہ فام تاریخ کے مہینے کے طور پر مناتے ہیں۔ 1965 میں اسی مہینے شہری حقوق کے فعالیت پسند اور مسلمان ہونے والے سابق پادری، افریقی امریکی میلکم ایکس کا انتقال ہوا۔ ان کی روایت میرے سمیت متعدد امریکی مسلمانوں پر اثر انداز ہوئی ہے ...
Posted On Feb 21 2012