امریکی انتخابات میں اسلاموفوبیا پر غلبہ پانے کے امکانات
نیوارک، ڈیلاور ۔ 2012 کے انتخابات سے قبل امریکی بحث میں اسلام ایک اہم حصہ بن چکا ہے اور ہر جگہ امیدوار سیاسی فائدے کے لئے اسلام پر کوئی پوزیشن اختیار کرنے کے مشتاق نظر آتے ہیں۔ ملک بھر میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا نے کچھ مسلمانوں کے لئے مساجد تعمیر کرنا اور اپنے مذہب پر عمل ک...
Posted On Jan 31 2012