امریکی مُسلمان سب سے زیادہ روادار ہیں
نیو آرک، دلآویر: گزشتہ دو سالوں کے دوران ذرائع ابلاغ کی کوریج کا مطالعہ امریکی مُسلمانوں کے حالات اور باقی قوم کے ساتھ ان کے تعلقات کی گمراہ کُن تصویر پیش کرتا ہے۔ فورٹ ہُڈ پر میجر ندال ملک حسن کا ہولناک حملہ، جون 2010 میں ٹائمز سکوئر میں بم دھماکے کی کوشش، اینٹی شریعت بریگ...
Posted On Aug 23 2011