پاکستان میں پریشان کُن رجحان سے جان چھڑانے کا وقت
نیو آرک، دلآویئر: جِس سفاکیّت سے مُسلم کمیونٹیز ہمیشہ خوفزدہ رہتی ہیں وہ چار جنوری کو پاکستان کے صوبائی گورنر سلمان تاثیر کے بہیمانہ قتل کی صورت میں ایک بار پھر اُبھر کر سامنے آئی ہے۔ سلمان تاثیر کو ان کے باڈی گارڈ نے قتل کیا جس کا کہنا ہے کہ اُس نے گورنر پنجاب کو توہینِ رسالت...
Posted On Jan 11 2011