حضرت محمدﷺ کا عیسائیوں کے ساتھ عہد
نیو آرک، ڈیلاویئر: مسلمان اور عیسائی دونوں مِل کر دنیا کی نصف آبادی کے برابر ہوتے ہیں۔ اگر یہ دونوں امن کے ساتھ رہتے تو ہم عالمی امن کی طرف جانے والا آدھا راستہ طے کر چکے ہوتے۔ مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کی سمت میں ایک چھوٹا سا قدم یہ ہو سکتا ہے ک...
Posted On Aug 22 2010